وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان وزرا کی برطرفی کے فیصلے پر نہال ہیں ۔
انہوں نے کہا کل کے فیصلے پر بہت خوش ہوں ۔ اب حالات ٹھیک ہیں ۔
ان کا کہنا تھا کہ میڈیا مثبت تنقید کریں ہم ویلکم کریں گے ۔ ہم سب نے اکٹھے ہو کر چلنا ہے۔
محمودخان کا کہنا تھا کہ میڈیا مثبت تنقید کریں ہم ویلکم کریں گے۔