امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کہتے ہیں ایرانی حملے میں کوئی شدید زخمی نہیں ہوا۔
بات چیت میں امریکی صدر نے کہا کہ امریکا کو محفوظ بنانے کے لیے مزید ممالک پر سفری پابندیاں عائد کی جائیں گی۔
ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سفری پابندی امریکا کو محفوظ بنانے کیلیے لگائیں۔