اکثر ہم وزن بڑھنے کی وجہ زائد کھانا کھانے یا کھانے میں بے احتیاطی کو سمجھتے ہیں لیکن اس کی صرف یہی وجہ نہیں ہوتی بلکہ رات کو دانت صاف نہ کرنا بھی وزن میں اضافے کا باعث بنتا ہے۔
آج آپ کو شیف گلزار دانتوں میں کیڑے لگنے اور اس سے منسلک تمام بیماریوں کا ایسا ٹوٹکا بتانے جارہے ہیں جس پر عمل کرکے آپ چند روز میں ہی ان سے چھٹکارا حاصل کرلیں گے۔ ساتھ ہی اس ریمیڈی پر عمل کرنے سے آپ اپنے وزن میں بھی کمی کرسکتے ہیں۔ ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔۔