بجلی کی قیمتوں میں 98 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ، سی پی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں سے متعلق اضافے کی درخواست کردی۔
بجلی کی قیمتوں میں 98 پیسے فی یونٹ اضافہ کا امکان ہے ۔سی پی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں سے متعلق اضافے کی درخواست کردی ۔
اسلام آباد : نیپرا 29 جنوری کو سماعت کرے گا ۔ گزشتہ ماہ 7 ارب 20 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی، سی پی پی اے کے مطابق پیدا کی گئی بجلی پر 25 ارب روپے لاگت آئی۔ ۔
بجلی مہنگی ہونے سے صارفین پر دس ارب روپے اضافی بوجھ پڑے گا۔