عالمی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی فچ نے پاکستان کی غیرملکی کرنسی کی ریٹنگ بی منفی پر برقرار رکھی ہے۔
فچ ریٹنگ کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں کمی ہوگی۔
رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ دو اعشاریہ ایک فیصد رہے گا۔ جبکہ آئندہ مالی سال جاری خسارہ ایک اعشاریہ نو فیصد تک آجائے گا۔
پاکستان کی غیرملکی کرنسی کی ریٹنگ بی منفی پر برقرار رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں نمایاں کمی ہوگی۔
فچ ریٹنگ کے مطابق رواں مالی سال کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ2.1فیصد رہے گا۔
آئندہ مالی سال جاری خسارہ 1.9فیصد تک آجائے گا۔