ایم کیو ایم کے بعد مسلم لیگ ق نے بھی شکوؤں کا اظہار کیا ہے ۔
طارق بشیر چیمہ نے انکشاف کیا کہ ق لیگ نے بھی وزیراعظم سے کہا تھا کہ ہمیں کابینہ سے نکلنے دیں، پنجاب حکومت کے ساتھ تحریری معاہدہ موجود ہے ۔ جس میں طے گیا تھا کہ ق لیگ کو کہاں کہاں ترجیحات دی جائیں گی۔
ق لیگ کے رہنما طارق بشیر نے کہا کہ وزیراعظم نے کابینہ سے استعفوں کا کہا تھا، پنجاب حکومت کیساتھ تحریری معاہدہ موجود ہے۔
طارق بشیر کا مزید کہنا تھا کہ معاہدے پر عثمان بزدار اور پرویز الہی کے دستخط ہیں۔