ممبئی میں ایک کیمیکل فیکٹری میں دھماکے میں آٹھ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
دھماکے کے بعد فیکٹری میں آگ لگ گئی ہے اور اس کو بجھانے کا سلسلہ جاری ہے، جبکہ فائر بریگیڈ حکام بھی موقعے پر پہنچ گئے ہیں ، حکام کے مطابق زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے تاکہ ان کو طبی امداد دی جاسکے۔
فیکٹری کے اینجینئر نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ المونیم کی ایک شیٹ ٹرانسفارمر کے گرنے کی اطلاع ان کو ملی اور جس کے نیتجے میں پاور ٹریپنگ یونٹ کے نزدیک ہوئی تھی۔