ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ پاک فوج کسی بھی جارحیت کا بروقت اور موثر جواب دینے کیلئے ہمہ وقت تیار ہے۔
ٹوئیٹ میں انہوں نے کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان بھارتی اداروں کی غیر پشیہ ورانہ اور انتہا پسندانہ عزائم کی عکاسی کرتا ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غور نے ٹویٹ مزید کہا کہ بھارتی آرمی چیف کا ایل او سی کے پار کارروائی کا بیان بھڑک بازی کے سوا کچھ نہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان اندرونی سیاسی عدم واستحکام سے توجہ ہٹانے کی کوشش کے سوا کچھ نہیں۔
Statements by Indian COAS to undertake military action across LOC are routine rhetoric for domestic audiences to get out of ongoing internal turmoil.
Pakistan Armed Forces are fully prepared to respond to any act of Indian aggression.— DG ISPR (@OfficialDGISPR) January 11, 2020