پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ ملک کے حالات ٹھیک کرنا حکومتوں کے بس کی بات نہیں رہی۔
بات چیت میں انہوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی نااہلی کا الزام اسٹیبلشمنٹ پر ڈال دیتے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ دوہزار بیس الیکشن کا سال ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ ہم سے ناراض ہوگئے ہیں، آئیے معافی مانگیں۔