سال 2019 کا اختتام ہوچکا اور اب دنیا نے نئے سال 2020 کا پہلا سورج بھی دیکھ لیا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال کے اختتام پر بھی مختلف چیزوں کا موازنہ کرکے سال بھر کا جائزہ لیا گیا تو ہم نے سوچا آپ کو سال 2019 میں نیٹ فلکس کے معروف پروگرامز کے حوالے سے بھی آگاہ کردیا جائے۔
ذیل میں دی گئی ویڈیو میں سال 2019 میں نیٹ فلکس پر چلنے والے معروف پروگرامز سے متعلق آگاہ کیا گیا ہے، ویڈیو ملاحظہ کریں۔