پی ٹی آئی کے رہنما فیصل واوڈ نے ٹوئٹ کیا ہے کہ احسن اقبال عرف ارسطو نواز شریف سے بھی بڑا ڈاکو ہے،ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ احسن اقبال کو سب سے پہلے پکڑنا چاہیے تھا۔
ٹوئٹ میں انہوں نے مزید کہا کہ وہ احسن اقبال کی فرنٹ کمپنی اور رشتہ داروں کی فہرست جلد سامنے لائیں گے۔
فیصل واڈا نے مزید کہا کہ ان کی لوٹ مار نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لاکھڑا کیا، ایسے لوگوں کو کم از کم تین دن لٹکانا چاہیے۔