Aaj Logo

شائع 22 دسمبر 2019 12:58pm

مستقل بلغم کی شکایت سے چھٹکارہ

 

بلغم جسے انگلش میں mucus بھی کہا جاتا ہے کہ ہر انسان میں ہوتا ہے اور یہ جسم کے لیے ضروری بھی ہے جو کہ مختلف ٹکڑوں کے لیے رکاوٹ کے طور پر کام کرنے کے ساتھ ساتھ ایسے انزائمے اور پروٹین اپنے اندر رکھتا ہے جو کہ ہوا میں موجود جراثیموں سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

 مگر کھانسی کی صورت میں اس کی مقدار بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے جو کہ کسی مسئلے کا عندیہ ہوسکتی ہے۔

مستقل بلغم کی شکیات سے چھٹکارہ حاصل کرنے کا طریقہ جانئے اس ویڈیو میں

Read Comments