وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ پرویز مشرف کیخلاف تفصیلی فیصلے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
آرمی چیف نے فیصلے پر فوج کے جذبات سے آگاہ کیا ۔ آرمی چیف اور وزیراعظم کے رابطے کے دوران کئی اہم فیصلے بھی کیے گئے ۔