گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر نے شرح سود میں کمی لانے کیلئے مزید وقت مانگ لیا۔
وہ کہتے ہیں ماضی میں شرح سود سترہ سے اٹھارہ فیصد تک رہی ۔ چھ سات ماہ قبل خزانہ خالی اور غیر یقینی صورتحال تھی۔
انہوں نے مزید کہاکہ لوگوں کو ڈالر ریٹ بڑھنے کے بارے میں خدشات تھے۔ اب حالات میں بہتری آرہی ہے۔