Aaj Logo

اپ ڈیٹ 19 دسمبر 2019 03:43pm

کراچی: ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

کراچی: ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ ذخائر 17 ارب 65 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔ 

اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ذخائر میں 1 ارب 60 کروڑ ڈالر اضافہ ہوا ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک سے 1 اعشاریہ 3 ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں۔

Read Comments