کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے قیمت 85 ہزار 450 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 300 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 258 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔
ایک تولہ سونا 85 ہزار 450 روپے روپے جبکہ 10 گرام سونا 73 ہزار 260 روپے کا ہوگیا ہے۔
-18 دسمبر 2019 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 85 ہزار 150 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 128 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 85 ہزار 150 روپے جبکہ 10 گرام سونا 73 ہزار 002 روپے کا ہوگیا تھا۔
-17 دسمبر 2019 کے ریٹ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کا اضافہ ہوا تھا جس کی وجہ سے قیمت 85 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گئی تھی۔
فی تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 128 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
ایک تولہ سونا 85 ہزار روپے جبکہ 10 گرام سونا 72 ہزار 874 روپے کا ہوگیا تھا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 3 ڈالر کے اضافے سے 1479 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔