پیپلزپارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کہتے ہیں پاکستان کے منتخب وزیراعظم کو پھانسی دے دی جائے تو مورال ڈاؤن نہیں ہوتا۔ لیکن آئین پامال کرنے والے کو سزا دی جائے تو مورال ڈاؤن ہوجاتا ہے۔
پی پی رہنما کا کہنا تھا کہ عدالت نے چھ سال بعد ایک آمر کو سزا سنائی ۔ پیپلزپارٹی کا اداروں سے کوئی اختلاف نہیں ۔
قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کا اداروں سے کوئی اختلاف نہیں۔