پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کو اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے پاکستان میں اپنا سفیرمقررکردیا۔
پاکستان اورپشاور زلمی کیلئے بڑا اعزاز، جینوا میں اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین نے جاوید آفریدی کو پاکستان میں اپنا یوتھ ایمبیسیڈر مقرر کردیا۔
پشاور زلمی کے چیئرمین نے احسن انداز میں ذمہ داری نبھانے کا عزم ظاہرکیا۔
جنیوا میں جاویدآفریدی کی ترکش صدرطیب اردوغان سے بھی ملاقات ہوئی، پشاورزلمی کی خصوصی شرٹ کا تحفہ پیش کیا گیا۔
جاوید آفریدی نے صدر کو پشاورزلمی کی سرگرمیوں خصوصاً ترکی کی نیشنل کرکٹ کونسل کے درمیان تعلقات کے حوالے سے آگاہ کیا۔
Today, Javed Afridi became UNHCR Pakistan Refugee Youth Ambassador during the first Global #RefugeeForum in Geneva. “I feel elated, privileged and inspired by this opportunity to raise my voice in favour of refugee youth and serve humanity,” said Afridi. @Refugees @JAfridi10 pic.twitter.com/C9JCS0yrCW
— UNHCR Pakistan (@UNHCRPakistan) December 17, 2019