وزیرِاعظم عمران خان سے وفاقی سیکرٹریز اور نئے ڈی جی ایف آئی اے واجد ضیا نے ملاقات کی ۔
عمران خان نے ترقی پانے والے افسران کو مبارکباد دی اور گفتگو کرتے ہوئے کہا سیاسی قیادت اور بیوروکریسی نے ملک کے مستقبل کا تعین کرنا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ کرپشن، سائبر کرائم، معاشی جرائم اورامیگریشن جیسے منظم جرائم سے نمٹنا حکومت کا ایجنڈا ہے ۔