طرابلس: لیبیا میں ایک فیکٹری پر فضائی حملے می دس افراد ہلاک ہوگئے ۔
یہ فضائی حملہ طرابلس کی وادی الربیع میں ایک فیکٹری پر کیا گیا جس کے نیتجے میں سات افراد فوری ہلاک ہوگئے، جبکہ تین شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر وہ جاںبر نہ ہوسکے۔
ہلاک افراد میں پانچ افراد غیر ملکی شہری ہیں۔