حکومت نے قومی بچت کی اسکیموں پر نفع میں کمی کا اعلان کردیا، حالیہ کمی کا اطلاق یکم نومبر سے ہوگا۔
اعلان کے مطابق ڈیفنس سیونگ سرٹیفکٹ پر شرح منافع دو اعشاریہ تینتیس فیصد کم ، پینشن بہبود پر منافع میں کمی کی شرح دو اعشاریہ اٹھائیس فیصد ، ریگولر انکم سرٹیفیکٹ پر دو اعشاریہ صفر چار کمی کی گئی ہے۔