Aaj Logo

اپ ڈیٹ 28 اکتوبر 2019 12:07pm

سمندری پانی ڈی ایچ اے گالف کلب میں داخل

کراچی: سمندری طوفان کیار سے کراچی متاثر ہونا شروع ہوگیا ہے، سمندری پانی ڈی ایچ اے گالف کلب میں داخل ہوگیا۔

گالف کلب کے کیپٹن کرنل زاہد اقبال کے مطابق گالف کلب کے ہول نمبر چھ، سات اور آٹھ شدید متاثر ہوئے ہیں، ہائی ٹائیڈ کی وجہ سے بوٹ کلب بھی متاثر ہوا ہے۔

Read Comments