بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پاکستان کو پانی روکنے کی دھمکی دینی شروع کردی۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ہریانہ کے علاقے میں جلسے سے خطاب کیا ، جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ وہ بھارتی پانی کو کسی صورت پاکستان جانے نہیں دیں گے اور اب یہ پانی ہریانہ میں کسانوں کو کھیتی باڑی کیلئے مہیا کی جائیگا۔
اس موقعے پر نریندر مودی نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا تذکرہ کیا اور کہا کہ چینی صدر نے بھی بولی وڈ فلم دنگل کی تعریف کی اور اس میں خواتین کی اداکاری کو سراہا۔
Exclusive Video From G For Gharida's Program