Aaj Logo

شائع 11 اکتوبر 2019 05:05pm

سندھ : حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

حکومت سندھ نے چودہ اکتوبر کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ۔ چودہ اکتوبر کو چودہ صفر پڑرہی ہے اور اس روز شاہ عبدالطیف بھٹائی کے عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگا۔

 حکومت سندھ کی جانب سے چودہ اکتوبر کو تمام سرکاری، نیم سرکاری اور  سندھ حکومت کے زیر اتنظام کونسلز میں عام تعطیل ہوگی۔ اس حوالے سے تمام متعلقہ، سیکریٹریز، محکموں اور وزارتوں کو آگاہ کردیا گیاہے۔

Read Comments