سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو پچاس روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا ستاسی ہزار چارسو پچاس کا ہوگیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں دو سو پچاس اور دس گرام سونے کی قیمت میں دوسو چودہ روپے اضافہ ہوا ہے ۔
ایک تولہ سونا ستاسی ہزار چارسو پچاس اور دس گرام سونا چوہتر ہزار نوسو چوہتر روپے کا ہوگیا ہے۔