مودی اور اس کے حواری انتہاپسندی میں تمام حدیں پار کرنے لگا، بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما راجیشور سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ دسمبر 2021 تک بھارت سے اسلام اور عیسائیت کا خاتمہ ہوجائے گا۔
بی جے پی رہنما راجیشور سنگھ نے اپنی حکومت کا ایجنڈا سرعام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2021 تک بھارت سے 20 کروڑ مسلمانوں اور تقریباً 2 کروڑ 80 لاکھ عیسائیوں کا خاتمہ کردیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ بھارت میں مسلمانوں اور عیسائیوں کو رہنے کا حق نہیں ہے۔
انہوں نے بتایا کہ ہم نے جو حکمت عملی تشکیل دی ہے اس کے مطابق 2021 تک تمام مسلمانوں اور عیسائیوں کو ہندو بنادیا جائے گا۔
بی جے پی رہنما کا مزید کیا کہنا ہے، ذیل میں ویڈیو ملاحظہ کریں۔
BJP leader Rajeshwar Singh says Islam and Christianity will be finished in India by 2021.
This is a member of India's ruling party openly boasting of his government's intent to ethnically cleanse 200 million Muslims and 28 million Christians. pic.twitter.com/TRMPdhosYE
— CJ Werleman (@cjwerleman) September 30, 2019