کراچی میں حالیہ بارشوں کے دوران انیس ہلاکتوں کا ذمے دار کے الیکٹرک کو قرار دے دیا گیا۔
کراچی میں بارشوں کے دوران کرنٹ لگنے سے ہلاکتوں کے معاملے پر نیپرا نے 19 اموات کا ذمہ دار کے الیکٹرک کو قرار دے دیا۔
نیپرا نے الیکٹرک کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ نیپرا نے کے الیکٹرک کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔