حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک نے پاکستانی قوم کا شکریہ ادا کیا ہے، انہوں نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے اظہار یکجہتی کے لیے آج پورا پاکستان نکل رہا ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ کشمیریوں کی نسل کشی کے خلاف آواز اٹھائیں، اقوام متحدہ سمیت عالمی ادارے بھارت پر دباؤ ڈالیں۔