فیصل آباد: تیرتی ہوئی دلدلی زمین سے پاکستان میں پانی کی قلت کم کی جاسکتی ہے، ڈبلیو ڈبلیوایف اور واسا نے آلودہ پانی کو صاف کرنے کا تجربہ کیاکنول اور نرسل کے پودوں کےپلیٹ فارمز پانی میں چھوڑا گیا توپودوں نے آلودگی جذب کرکےپانی کو صاف کردیا۔۔ Click to see more ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے پروگرام منیجرنے بتایا کہ پانی میں موجود آلودگی ان پودوں کی خوراک ہے دنیا کے متعدد ممالک میں یہ طریقہ اپنایا جاتا ہے۔
فیصل آباد: تیرتی ہوئی دلدلی زمین سے پاکستان میں پانی کی قلت کم کی جاسکتی ہے، ڈبلیو ڈبلیوایف اور واسا نے آلودہ پانی کو صاف کرنے کا تجربہ کیا
کنول اور نرسل کے پودوں کےپلیٹ فارمز پانی میں چھوڑا گیا توپودوں نے آلودگی جذب کرکےپانی کو صاف کردیا۔۔
Click to see more
ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے پروگرام منیجرنے بتایا کہ پانی میں موجود آلودگی ان پودوں کی خوراک ہے دنیا کے متعدد ممالک میں یہ طریقہ اپنایا جاتا ہے۔