نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی صدر ماریہ اسپنوزا سے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کیا۔ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ غاصبانہ تسلط نے مقبوضہ کشمیر کو اندھیروں میں دھکیل دیا، تین ہفتے ہوگئے کشمیریوں کی تمام آزادیاں سلب ہیں، اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے کشمیریوں کی داد رسی کرے۔ اقوام متحدہ کی کشمیر پرتاریخی ذمہ داریاں ہیں جونبھانی چاہئیں۔
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی صدر ماریہ اسپنوزا سے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت سے پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کیا۔
ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ غاصبانہ تسلط نے مقبوضہ کشمیر کو اندھیروں میں دھکیل دیا، تین ہفتے ہوگئے کشمیریوں کی تمام آزادیاں سلب ہیں، اقوام متحدہ اپنی ذمہ داریاں ادا کرتے ہوئے کشمیریوں کی داد رسی کرے۔ اقوام متحدہ کی کشمیر پرتاریخی ذمہ داریاں ہیں جونبھانی چاہئیں۔