تھائی لینڈ کے شاہی محل نے اپنی نئی نویلی ملکہ کی کچھ غیر معمولی تصاویر آفیشل ویب پر اپ لوڈ کیں، صارفین کی بڑی تعداد نے اس کو دیکھنے میں دلچسپی لی جس کے باعث ویب سائٹ کریش ہوگئی۔منظر عام پر آنے والی تصاویر میں ملکہ کو فائٹر جیٹ، جنگی لباس اور بندوق چلاتے دیکھا جا سکتا ہے