ممبئی: حلال گوشت والا فاسٹ فوڈ فروخت کرنا جرم بن گیا، تنگ نظر بھارتیوں نے معروف انٹرنیشنل فاسٹ فوڈ چین کا بائیکاٹ کرنا شروع کردیا، بیمار ذہنیت کے شدت پسند بھارتیوں نے فاسٹ فوڈ چین کے بائیکاٹ کیلئے باقاعدہ مہم کا آغاز کر دیا، ٹوئٹر پر مہم کے حامیوں اور مخالفین کے درمیان بحث جاری ہے۔ ستر سال تک خود کے روشن خیال اور سیکولر ریاست ہونے کا دعویٰ کرنے والا بھارت اب پوری دنیا کے سامنے بری طرح ایکسپوز ہو رہا ہے۔ بھارت میں شدت پسند بی جے پی کی حکومت کے آنے کے بعد سے تنگ نظر اور بیمار ذہنیت کے ہندو کھل کر سامنے آنے لگے ہیں۔ یوں پوری دنیا نے تنگ نظر اور شدت بھارتی ہندووں کا اصل چہرہ دیکھ لیا ہے۔ ان شدت پسند، تنگ نظر اور بیمار ذہنیت والے بھارتی ہندووں نے اب بھارت میں مسلمانوں کی دشمنی میں ایک اور معمولی سی بات کا تنازعہ بنا دیا ہے۔ دنیا کی مشہور ترین فاسٹ فوڈ چین بھارت میں بھی حلال گوشت والا فاسٹ فوڈ فروخت کرنے کے باعث بھارتی شدت پسندوں کے نشانے پر آگئی ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مسلمان صارف کے استفسار پرفوڈ چین نے وضاحت کی کہ بھارت میں موجود ان کے تمام ریسٹورنٹس میں حلال گوشت کا استعمال کیا جاتا ہے۔ Thank you for taking the time to contact McDonald's India. We truly appreciate this opportunity to respond to your comments. — McDonald's India (@mcdonaldsindia) August 22, 2019 بس اس وضاحت کی دیر تھی کہ بیمار ذہنیت والے شدت پسند ہندوؤں نے فاسٹ فوڈ ریسٹورنٹ کیخلاف محاذ کھول لیا۔ بھارت بھر میں بائیکاٹ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے اور مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ یا تو فاسٹ فوڈ چین ہندوؤں کے عقائد کے مطابق جانوروں کو ذبح کرکے ان کا گوشت استعمال میں لائے، یا پھر بھارت سے اپنا بوریا بستر لپیٹ لے۔ U morons..... Why u r offending my religion? I want Jhatka Certified meat only. Why u r forcing halal on us? Halal gives very painful death to animal. Halal funding goes to terrorists.#boycottmcdonalds — शैलेंद्र Shailen🇮🇳 (@shailen_pratap) August 23, 2019 #BoycottMcDonalds — Debu -দেবু (@ITS_DEBSENGUPTA) August 24, 2019 Thanx to explain, I will avoid mcdonalds from now, as I don't eat halal... — alok joshi गढ़वाली (@alokjoshi1607) August 23, 2019 No problem...we have @BurgerKing much better option than mcd and fries from mcd will do... — Neha Chavan (@Neha_shriv) August 24, 2019
The meat that we use, across our restaurants, is of the highest quality and is sourced from government-approved suppliers who are HACCP certified. (1/2)
When you can't respect sentiment of larger community , we are having right to REJECT you.#mcdonaldsindia