کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کشمیر کی آزادی تک بھارتی چینلز کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیبل آپریٹرز آف پاکستان کے نمائندوں نے بھارتی چینل اور فلم کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ عہدیداروں کا کہنا تھا کہ کشمیر کی جنگ میں پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔ کیبل آپریٹرز کا کہنا تھا کہ کشمیر بنے گا پاکستان , ہم سب پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گئی جیسے سلوگن تمام چینلز پر چلائیں گے۔ کیبل آپریٹر نے غیر قانونی طریقے سے نشر ہونے والی نشریات کو روکنے کے لیے کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔
کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے کشمیر کی آزادی تک بھارتی چینلز کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔
لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیبل آپریٹرز آف پاکستان کے نمائندوں نے بھارتی چینل اور فلم کا مکمل بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ عہدیداروں کا کہنا تھا کہ کشمیر کی جنگ میں پاک فوج کے ساتھ کھڑے ہیں۔
کیبل آپریٹرز کا کہنا تھا کہ کشمیر بنے گا پاکستان , ہم سب پاک فوج کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور کشمیر کی آزادی تک جنگ رہے گئی جیسے سلوگن تمام چینلز پر چلائیں گے۔ کیبل آپریٹر نے غیر قانونی طریقے سے نشر ہونے والی نشریات کو روکنے کے لیے کمیٹی بنانے کا مطالبہ کردیا۔