ایف بی آرکی جانب سےکراچی کےنجی اسکولزاورٹیوشن سینٹرزکاسروے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکام کے مطابق شہرمیں اچھامنافع بنانےوالے6324اسکولزہیں، بیشتراسکولزاورٹیوشن سینٹرزاِنکم ٹیکس ادانہیں کررہے۔ایف بی آر حکام کے مطابق بڑی تعدادمیں اسکولزکی ٹیکس عدم ادائیگی سےقومی خزانےکانقصان ہورہاہے۔ حکام نے مزید کہا کہ نجی اسکولوں کی ایسوسی ایشن سے ایف بی آر کے مذاکرات ہورہے ہیں ۔اسکولزایسوسی ایشن نےٹیکس ادائیگی کیلئےاسکولزکی حوصلہ افزائی کی یقین دہانی کرادی۔
ایف بی آرکی جانب سےکراچی کےنجی اسکولزاورٹیوشن سینٹرزکاسروے کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکام کے مطابق شہرمیں اچھامنافع بنانےوالے6324اسکولزہیں، بیشتراسکولزاورٹیوشن سینٹرزاِنکم ٹیکس ادانہیں کررہے۔
ایف بی آر حکام کے مطابق بڑی تعدادمیں اسکولزکی ٹیکس عدم ادائیگی سےقومی خزانےکانقصان ہورہاہے۔
حکام نے مزید کہا کہ نجی اسکولوں کی ایسوسی ایشن سے ایف بی آر کے مذاکرات ہورہے ہیں ۔اسکولزایسوسی ایشن نےٹیکس ادائیگی کیلئےاسکولزکی حوصلہ افزائی کی یقین دہانی کرادی۔