Aaj Logo

شائع 20 اگست 2019 02:23pm

انڈس واٹر ٹریٹی پر غور کیلئے اجلاس کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق انڈس واٹر ٹریٹی پر غور کیلئے اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کیا گیا، بھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے مختلف آپشنز پر غور ہوگا۔

ذرائع کے مطابق اکتیس اگست کوعمران خان عمرکوٹ میں مندر کے سامنے جلسہ کریں گے اور عالمی برادری کو اقلیتوں کے ساتھ رواداری کے رویے کا پیغام دیا جائے گا۔

اس سے قبل  وزیر اعظم عمران خان  نے ٹیلی فونک بات چیت میں ٹرمپ پر زوردیا کہ امریکہ کشمیر میں کردار ادا کرے،۔

وزیراعظم عمران خان نے ٹرمپ سے کہا کہ کشمیریوں کی نسل کشی کے خدشات کو روکا جائے۔

Read Comments