امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلوفنک رابطہ کیا ہے، دونوں سربراہان نے ٹیلی فونک رابطے میں مودی سرکار کی جانب سے آرٹیکل تین سو ستر کے خاتمے کے بعد مقبوضہ کشمیر کی نئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس بریفنگ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو آگاہ کیا کہ مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالیہ اقدام خطے کا محل وقوع اور عالمی طور پر تسلیم یافتہ متنازعہ علاقے کی پوزیشن تبدیل کرنے کے مترادف ہے۔ Source: Radio Pakistan
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے ٹیلوفنک رابطہ کیا ہے، دونوں سربراہان نے ٹیلی فونک رابطے میں مودی سرکار کی جانب سے آرٹیکل تین سو ستر کے خاتمے کے بعد مقبوضہ کشمیر کی نئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس بریفنگ میں کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو آگاہ کیا کہ مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر میں حالیہ اقدام خطے کا محل وقوع اور عالمی طور پر تسلیم یافتہ متنازعہ علاقے کی پوزیشن تبدیل کرنے کے مترادف ہے۔
Source: Radio Pakistan