کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کمی ہوگئی جس کے بعد فی تولہ سونا 88 ہزار ایک سو روپے پر آگیا۔تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد فی تولہ 850 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 88 ہزار ایک سو جبکہ 10گرام سونا 728 روپے کمی کے بعد 75 ہزار 531 روپے پر آگیا۔
کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 850 روپے کمی ہوگئی جس کے بعد فی تولہ سونا 88 ہزار ایک سو روپے پر آگیا۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے بعد فی تولہ 850 روپے کی کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 88 ہزار ایک سو جبکہ 10گرام سونا 728 روپے کمی کے بعد 75 ہزار 531 روپے پر آگیا۔