کشمیری رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیری نہیں کشمیر چاہیے ۔حریت رہنما مشعال ملک نے غاصبوں کے ارادے بتادیے ۔ وہ کہتی ہیں کشمیر کے نہتے عوام ۔ ہندوستان کی دہشتگرد فوج کا مقابلہ کررہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ۔ پاکستانی قوم اکھٹی ہو اور کشمیریوں کیلئے آواز اُٹھائے۔مشعال ملک کا کہنا تھا کہ نہتے عوام دہشتگرد فوجیوں کا مقابلہ کررہے ہیں۔
کشمیری رہنما مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت کو کشمیری نہیں کشمیر چاہیے ۔
حریت رہنما مشعال ملک نے غاصبوں کے ارادے بتادیے ۔ وہ کہتی ہیں کشمیر کے نہتے عوام ۔ ہندوستان کی دہشتگرد فوج کا مقابلہ کررہے ہیں۔
ان کا کہنا تھا کہ وقت آگیا ۔ پاکستانی قوم اکھٹی ہو اور کشمیریوں کیلئے آواز اُٹھائے۔
مشعال ملک کا کہنا تھا کہ نہتے عوام دہشتگرد فوجیوں کا مقابلہ کررہے ہیں۔