سلامتی کونسل اجلاس نے بھارتی اپوزیشن کو آگ لگادی ۔کانگریس ترجمان مودی سرکار پر برس پڑے ۔ اور کہا پچاس سال بعد کشمیر کا مسئلہ عالمی سطح پر اجاگر ہونا بھارت کی ناکامی ہے۔ بھارتی اپوزیشن نے مودی سرکار پر لفظی سرجیکل اسٹرائیککی ہے اور کہا ہے کہ سلامتی کونسل اجلاس،بھارت کی سفارتی ناکامی ہے،کانگریس نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیرعالمی سطح پراجاگرہونابھارت کی ناکامی ہے۔
سلامتی کونسل اجلاس نے بھارتی اپوزیشن کو آگ لگادی ۔
کانگریس ترجمان مودی سرکار پر برس پڑے ۔ اور کہا پچاس سال بعد کشمیر کا مسئلہ عالمی سطح پر اجاگر ہونا بھارت کی ناکامی ہے۔
بھارتی اپوزیشن نے مودی سرکار پر لفظی سرجیکل اسٹرائیککی ہے اور کہا ہے کہ سلامتی کونسل اجلاس،بھارت کی سفارتی ناکامی ہے،کانگریس نے مزید کہا کہ مسئلہ کشمیرعالمی سطح پراجاگرہونابھارت کی ناکامی ہے۔