سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے بھارتی وزیراعظم کو ہٹلر قرار دیدیا ۔اسلام آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا دنیا کو تیسری بڑی جنگ سے بچانے کیلئے سلامتی کونسل میں جا رہے ہیں۔ اسد عمر کا کہنا تھا کہ کچھ بھی ہوجائے کشمیریوں کو حق خوداریت دلوا کررہیں گے۔
سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے بھارتی وزیراعظم کو ہٹلر قرار دیدیا ۔
اسلام آباد میں ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا دنیا کو تیسری بڑی جنگ سے بچانے کیلئے سلامتی کونسل میں جا رہے ہیں۔
اسد عمر کا کہنا تھا کہ کچھ بھی ہوجائے کشمیریوں کو حق خوداریت دلوا کررہیں گے۔