ناروے میں سفید فام دہشتگرد کو پکڑنے والے پاکستانی کو ہیرو کا درجہ دے دیا گیا، حاجی رفیق نے اوسلو کی مسجد میں داخل ہونے والے دہشت گرد کو پکڑ لیا تھا۔حاجی رفیق کا تعلق پاکستان کے ضلع گجرات کے شاہ پور گاؤں سے ہے، پولیس کے آنے تک حاجی رفیق اور محمد اقبال نے دہشتگرد کو پکڑے رکھا۔ حاجی رفیق نے دہشتگرد کو پکڑا جبکہ محمد اقبال نے حملہ آور کے سر پر ضرب لگائی، دہشتگرد یونیفارم میں ملبوس اور خود کو گولیوں سے بچانے والا لباس پہنے ہوا تھا۔
ناروے میں سفید فام دہشتگرد کو پکڑنے والے پاکستانی کو ہیرو کا درجہ دے دیا گیا، حاجی رفیق نے اوسلو کی مسجد میں داخل ہونے والے دہشت گرد کو پکڑ لیا تھا۔
حاجی رفیق کا تعلق پاکستان کے ضلع گجرات کے شاہ پور گاؤں سے ہے، پولیس کے آنے تک حاجی رفیق اور محمد اقبال نے دہشتگرد کو پکڑے رکھا۔
حاجی رفیق نے دہشتگرد کو پکڑا جبکہ محمد اقبال نے حملہ آور کے سر پر ضرب لگائی، دہشتگرد یونیفارم میں ملبوس اور خود کو گولیوں سے بچانے والا لباس پہنے ہوا تھا۔