مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی صحافی بھی چپ نہ رہ سکا۔این ڈی ٹی وی کے رپورٹر نے کہا کہ کشمیری عوام بھارتی اقدام سے خوش نہیں ہیں۔ رپورٹر نے ایک نابینا کشمیری کا بھی ذکر کیا جس کا طنزاً کہنا تھا کہ بھارت کہتا ہے کہ کشمیری خوش ہیں تو پھر وادی سے کرفیو ختم کردے، اسے پتا چل جائے گا کہ کشمیری کتنے خوش ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر بھارتی صحافی بھی چپ نہ رہ سکا۔
این ڈی ٹی وی کے رپورٹر نے کہا کہ کشمیری عوام بھارتی اقدام سے خوش نہیں ہیں۔
رپورٹر نے ایک نابینا کشمیری کا بھی ذکر کیا جس کا طنزاً کہنا تھا کہ بھارت کہتا ہے کہ کشمیری خوش ہیں تو پھر وادی سے کرفیو ختم کردے، اسے پتا چل جائے گا کہ کشمیری کتنے خوش ہیں۔