Click to see more مقبوضہ کشمیر کے بھارت نواز رہنما فاروق عبداللہ میڈیا سے گفتگو میں رو پڑے۔ انھوں نے کہا کہ مودی سرکار نے کشمیری عوام کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے۔میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت آمریت کے سوا کچھ نہیں، بھارتی حکومت نے جو کچھ کیا ہے ہم نے اس بارے میں کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ بی جے پی کی نظر میں سارے کشمیری علیحدگی پسند ہیں۔
Click to see more
مقبوضہ کشمیر کے بھارت نواز رہنما فاروق عبداللہ میڈیا سے گفتگو میں رو پڑے۔
انھوں نے کہا کہ مودی سرکار نے کشمیری عوام کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے۔
میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ مودی حکومت آمریت کے سوا کچھ نہیں، بھارتی حکومت نے جو کچھ کیا ہے ہم نے اس بارے میں کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔
فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ بی جے پی کی نظر میں سارے کشمیری علیحدگی پسند ہیں۔