قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی مودی سرکار کو کرارا جواب دیا اور کہا کہ آج بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کی شہ رگ پر ہاتھ ڈالا ہے۔شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے بھارت یہ شہ رگ کاٹ دے۔ ان کے ہاتھ کاٹ دیں گے۔ اب بات کرنے کا وقت نہیں۔ عملی نمونہ دکھانے کا وقت ہے۔ شہباز شریف نے مزید کہا کہ کشمیر میں اپنی ماؤں۔ بہنوں۔ بیٹیوں کی عزت اور نوجوانوں کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے بھی مودی سرکار کو کرارا جواب دیا اور کہا کہ آج بھارتی وزیراعظم نے پاکستان کی شہ رگ پر ہاتھ ڈالا ہے۔
شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے بھارت یہ شہ رگ کاٹ دے۔ ان کے ہاتھ کاٹ دیں گے۔ اب بات کرنے کا وقت نہیں۔ عملی نمونہ دکھانے کا وقت ہے۔
شہباز شریف نے مزید کہا کہ کشمیر میں اپنی ماؤں۔ بہنوں۔ بیٹیوں کی عزت اور نوجوانوں کے خون کا بدلہ لیا جائے گا۔