امریکا نے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں واضح پیشرفت کا اعتراف کرلیا۔ امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان امن عمل میں واضح پیشرفت کا اعتراف کیا ہے۔ اپنے ٹوئیٹ میں امریکی نمائندہ خصوصی نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ چند دن دہا میں گزارے ہیں جس کے دوران انہوں نے افغان امن عمل کے حوالے سے دیگر معاملات پر طالبان کے ساتھ معاہدے پر غور کیا گیا ۔ انہوں نے دوہا کے دورے کے دوران طالبان کے ساتھ افغان امن عمل میں واضح پیشرفت کا اعتراف کیا۔ Building on excellent progress in Kabul last week, I’ve spent the last few days in Doha, focused on the remaining issues in completing a potential deal with the Taliban that would allow for a conditions-based troop withdrawal. We have made excellent progress. — U.S. Special Representative Zalmay Khalilzad (@US4AfghanPeace) August 5, 2019