سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ آرٹیکل کو ختم کرنا کشمیریوں کے قتل کے مترادف ہے، کشمیر میں بھارت دہشت گردی کرتا ہے۔
آج نیوز سے گفتگو میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں کچھ بھی کرتا رہے، مسئلہ کشمیر عالمی تنازع تھا اور حل ہونے تک عالمی تنازع ہی رہے گا، انھوں نے کہا کہ پاکستان کو اپنے مطالبات پر ڈٹے رہنا چاہیے، تاہم عالمی برادری کا ضمیر مردہ ہو چکا ہے۔
حنا ربانی کھر کاکہنا تھا کہ اب بھارت کشمیریوں سے ان کے حقوق بھی چھین رہا ہے،۔
حناربانی کھرکا کہنا تھا کہ بھارت کشمیریوں سےحقوق بھی چھین رہاہے، پاکستان کواپنےمطالبات پرڈٹے رہناچاہیے۔