کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کا تحفظ کرنے والے قانون کوآج بھارت نے ختم کر دیا،جوسرعام دہشت گردی ہے۔انھوں نے پاکستان سے معاملہ سلامتی کونسل میں لانے کا مطالبہ بھی کیا،۔ مشعال ملک کاکہنا تھا کہ آج کشمیریوں کے حقوق کو ختم کردیا، اور یہ ایک دہشت گردی ہے۔ انہوں نے پاکستان پر یہ معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے پر بھی زور دیا۔
کشمیری رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا ہے کہ کشمیریوں کے حقوق کا تحفظ کرنے والے قانون کوآج بھارت نے ختم کر دیا،جوسرعام دہشت گردی ہے۔
انھوں نے پاکستان سے معاملہ سلامتی کونسل میں لانے کا مطالبہ بھی کیا،۔
مشعال ملک کاکہنا تھا کہ آج کشمیریوں کے حقوق کو ختم کردیا، اور یہ ایک دہشت گردی ہے۔ انہوں نے پاکستان پر یہ معاملہ سلامتی کونسل میں اٹھانے پر بھی زور دیا۔