سابق کپتان عامر سہیل نے ورلڈکپ میں شکست کے بعد کپتان اور کوچ کو تبدیل کرنے کی بجائے ان کو لانے والوں کا احتساب کرنے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق سابق کپتان عامر سہیل نے کوچ اور کپتان کو تبدیل کرنے کے بجائے انہیں لانے کا والوں کا احتساب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی ای او کے ہوتے ہوئے ایم ڈی کی تقرری غیر آئینی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کے طور پر کام کرنے کو تیار ہیں مگر اس انتظامیہ کے ساتھ نہیں۔
سابق کپتان عامر سہیل نے ورلڈکپ میں شکست کے بعد کپتان اور کوچ کو تبدیل کرنے کی بجائے ان کو لانے والوں کا احتساب کرنے کا مطالبہ کردیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق کپتان عامر سہیل نے کوچ اور کپتان کو تبدیل کرنے کے بجائے انہیں لانے کا والوں کا احتساب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سی ای او کے ہوتے ہوئے ایم ڈی کی تقرری غیر آئینی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر کے طور پر کام کرنے کو تیار ہیں مگر اس انتظامیہ کے ساتھ نہیں۔