مکہ مکرمہ میں پاکستانی حج مشن کے معاونین نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، ایرانی حاجی کی کھوئی ہوئی رقم لوٹا کر ملک کا نام روشن کردیا۔ترجمان کے مطابق پاکستانی حج معاون کو سات لاکھ اور پچاس ہزار ایرانی کرنسی حرم میں ملی تھی، جو ایرانی حاجی کو تلاش کرکے اس کے حوالے کردی گئی ہے۔ ایرانی افسر نے پاکستان حج معاونین کو ایمانداری کی روشن مثال قرار دیا۔
مکہ مکرمہ میں پاکستانی حج مشن کے معاونین نے ایمانداری کی مثال قائم کردی، ایرانی حاجی کی کھوئی ہوئی رقم لوٹا کر ملک کا نام روشن کردیا۔
ترجمان کے مطابق پاکستانی حج معاون کو سات لاکھ اور پچاس ہزار ایرانی کرنسی حرم میں ملی تھی، جو ایرانی حاجی کو تلاش کرکے اس کے حوالے کردی گئی ہے۔
ایرانی افسر نے پاکستان حج معاونین کو ایمانداری کی روشن مثال قرار دیا۔