آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات افغانستان میں امن عمل کیلئے جاری بات چیت اور کوششوں کا تسلسل تھی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں جانب سے افغانستان میں امن کیلئے اپنے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ جبکہ باہمی متفقہ مقاصد کے حصول کے لیے کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات افغانستان میں امن عمل کیلئے جاری بات چیت اور کوششوں کا تسلسل تھی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں دونوں جانب سے افغانستان میں امن کیلئے اپنے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ جبکہ باہمی متفقہ مقاصد کے حصول کے لیے کام جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔